
آئین ہمیں کسی ادارے کے بارے میں غلط بیانی کی اجازت نہیں دیتا،شبلی فراز
نواز شریف ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،احمد اویس عدالتوں کا احترام ہم سب پر لازم لیکن فیصلے کے خلاف لوگوں کو جا کر بتانا بھی حق ہے ، جاوید عباسی
منگل 17 اپریل 2018 14:24

(جاری ہے)
اویس احمد نے کہا کہ آپ عدلیہ یا ججز کو اسکینڈلائز نہیں کرسکتے جو نواز شریف اور ان کے حواری کر رہے ہیں، عدلیہ کو چاہیے کے معاشرے میں اپنے وقار کو قائم رکھے کیوں کہ ایسا نہ ہو کہ لوگوں کی نظر میں عدلیہ کی ساکھ خراب ہو جائے، اس لیے اس حوالے سے حدود مقرر کرنا بھی عدلیہ کا کام ہے۔
اس موضوع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا کہ جب بھی ہم کسی ادارے، عدالت یا جج کے بارے میں بات کریں تو ہمیں ناپ تول کر بات کرنا چاہیے کیوں کہ تقریر کا مقصد انتشار پھیلانا ہو یا کسی ادارے کے بارے میں غلط بیانی کرنا ہو تو اس کی اجازت آئین بھی نہیں دیتا۔اس دوران مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید عباسی نے کہا کہ عدالتوں کا احترام ہم سب پر لازم ہے اور ہم اس بات سے بھی واقف ہیں کہ آئین میں اس کی اجازت نہیں لیکن اگر میرے خلاف کوئی فیصلہ آتا ہے تو میرا یہ حق ہے کہ میں لوگوں کو جا کر یہ بتاوں کہ میرے خلاف فیصلہ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.