چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کاٹویٹر سیمت سماجی روابط کی ویب سائٹس پرکوئی اکائونٹ نہیں، ترجمان
منگل اپریل 14:47

(جاری ہے)
منگل کو چیئرمین سینیٹ کے ترجمان کی طرف سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹس بشمول فیس بک یا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔اس حوالے سے اگر کوئی بھی اکائونٹ آپریٹ ہو رہا ہے تو اس سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی یا سینیٹ سیکرٹر یٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی تشکیل کی مخالفت کردی
-
پی ٹی اے نے بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک کردئیے
-
ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 58 مصدقہ مریض چل بسے
-
وزیراعظم عمران خان کی کلاس روم میں بیٹھے تصویروائرل
-
فواد چودھری دوسروں فکر چھوڑیں سلیکٹیڈ حکومت کی کارکردگی بتائیں، شازیہ مری
-
تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام(ف) کیخلاف فارن فنڈنگ کیس معاملے پر درخواست دائر کر دی
-
براڈ شیٹ سکینڈل انکوائری کمیشن،وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی
-
تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس ،سکروٹی کمیٹی کا اجلاس بغیر کارروائی کے دو فروری تک ملتوی
-
وزیر اعظم کا قومی امور پر تحریک انصاف اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ، اجلاس کل طلب
-
بھارتی یوم جمہوریہ اور آئین کی روح پر بڑھتے حملے
-
انصاف ہو تو 3 چیئرمین نیب جیل میں جائیں گے،شاہد خاقان عباسی
-
چینی قونصل جنرل کی جانب سے خط شہبازشریف کی نہیں پاکستان کی تعریف ہے، ہر پاکستانی کیلئے باعث فخر ہے‘مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.