شوبز میں عروج کے دونوں میں آپ کے بہت سے دوست ہوتے ہیں‘لیلیٰ

منگل اپریل 14:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ شوبز میں عروج کے دونوں میں آپ کے بہت سے دوست ہوتے ہیں جبکہ زوال کے دنوں میں آپ کا سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں لیلیٰ نے کہا کہ میں کسی سے زیادہ امیدیں لگانے کی قائل نہیں کیونکہ جب کسی سے جڑی امید ٹوٹتی ہے تو یہ بڑا تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو دل کو اچھا لگے وہی کرتی ہوں ،کسی کی بلا وجہ مداخلت یا تنقید کو خاطر میں نہیں لاتی اور اپنے کام سے کام رکھتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :