پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی فلم انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے‘عارف لوہار

منگل 17 اپریل 2018 14:59

پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی فلم انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے‘عارف ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اپریل2018ء) فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کو سہار ادینے میں پنجاب کا کرداراہم ہوگا ‘دنیا میں پاکستانی موسیقی کی کامیابی کا راز صوفیانہ کلام میں ہے ، فوک میوزک سے لے کر قوالی جیسے فن نے دنیا بھر میں پاکستان کی موسیقی کو متعارف کرایا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ آج بھی شائقین پنجابی فلموں کو زیادہ پسند کرتے ہیں اگر ہم نے اپنی فلم انڈسڑی کو سہارا دینا ہے تو اس کیلئے پنجابی فلموں کو فروغ دینا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :