
بھارت کا جنگی جنون، مغربی سرحد پر جنگی طیاروں کی پانچ ہزار پروازیں
بھارتی ایئرفورس نے اب چین سے ملحقہ شمالی سرحد کا رخ کرلیا،مشقیںکسی کے خلاف نہیں،سربراہ کی گفتگو
منگل 17 اپریل 2018 15:35
(جاری ہے)
بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی جنگی طیاروں نے گنگا شکتی نامی جنگی مشقوں کے دوران صرف تین دن میں مغربی سرحدپر 5ہزار پروازیں کیں، جس کے بعد بھارتی ایئرفورس نے اب چین سے ملحقہ شمالی سرحد کا رخ کرلیا ۔
بھارتی ایئرچیف مارشل بریندرسنگھ دھنوا کا کہنا تھا کہ جنگی مشقیں کسی ملک کے خلاف نہیں،مشقوں کامقصدحقیقی جنگ کی صورت میں اپنی آپریشنل صلاحیتوں کو جانچنا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق مشقوں کے لئے 1150فائٹرز، ایئرکرافٹس، ہیلی کاپٹر، ڈرونز، سیکڑوں ایئرڈیفنس میزائلز، راڈارز، سرویلنس اور دیگر یونٹس تعینات کیے گئے ہیں، یہ مشقیں 87-1987 اور 02-2001 کے بعد اپنی نوعیت کی سب سے بڑی مشقیں ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.