سعودی عرب کے کئی شہروں میں گردوغبار کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل اپریل 15:04

سعودی عرب کے کئی شہروں میں گردوغبار کے طوفان کے باعث معمولات زندگی ..
جدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 اپریل 2018ء) سعودی عرب کی علاقائی وزارت تعلیم نے پیر کے روزاعلان کیا تھا کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور دیگر کئی شہروں میں آج منگل کے روز گردوغبار کے طوفان کے باعث تمام اسکولز بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

سعودی محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کیا تھا کہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ گردوغبار کے طوفان کے باعث تاحَد نظر متاثر ہو گی اسی لیے غیر ضروری گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کیا جائے۔ ڈرائیوروں کو بھی ڈرائیونگ کرتے ہوئے سختی سے احتیاطی تدابیر کی پیروی کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :