کراچی کے علاقے میمن گوٹھ سے ایک شخص کی سات روز پرانی لاش برآمد
منگل 17 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ کے علاقے میں ندی سے ایک شخص کی سات روز پرانی لاش ملی ،،پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی ،دوسری جانب ڈیفنس فیز 5 خیابان محافظ کے قریب ایک نجی ہوٹل کے گارڈ نے ویٹر کو تلخ کلامی کے بعد پاوں پر گولی مار دی اور موقع سے فرار ہوگیا، زخمی ویٹر کی شناخت 25 سالہ محمد حنیف کے نام سے کی گئی، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد موقع سے فرار گارڈ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردیئے،کورنگی پولیس نے غریب نواز اسٹاپ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کرمنل جنید اور محمد علی کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور لانڈھی تھانے کی حدود سے چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی، ملزمان اسٹریٹ کرائم کی کی متعدد وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مطلوب تھے جن کے خلاد مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.