عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے ساتھی ذاکر ڈاڈا کی درخواست ضمانت مسترد کردی
منگل 17 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
عدالت کو اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد محبوب نے بتایا کہ عزیر بلوچ اور دیگر لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں نے ارشد پپو اور تین افراد کو قتل کیا، قتل کے بعد ملزمان نے ملکر مقتول ارشد پپو کی لاش کی بے حرمتی بھی کی۔
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان نے ارشد پپو کو قتل کرنے بعد اسکے سر کو فٹ بال کر کھیلا اور بعد میں لاش کو جلایا۔۔عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان نے قتل کا اعتراف بھی کیا ہے لہزا ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی جائے۔عدالت نے اسپیشل پبلک کا موقف سننے کے بعد لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے ساتھی زاکر ڈاڈا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.