پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ برائے مردوخواتین 11 سے 15 مئی تک کھیلی جائے گی
منگل اپریل 17:47

(جاری ہے)
سپورٹس بورڈ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر اس بات کا اعلان کیا، چیمپئن شپ میں یوتھ، ایلیٹ اور ایلیٹ فیمیل کلاس کے درمیان تمام ویٹ کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے، ’’کون بنے گا پنجاب کا باکسنگ چیمپئن‘‘ ایونٹ کا نعرہ ہو گا۔
آرگنائزرز کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ملک میں باکسنگ کھیل کو فروغ حاصل ہو گا اور ہمیں امید ہے کہ نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سابق امریکی باسکٹ بال کھلاڑی سٹیفن جیسن نے اسلام قبول کرلیا
-
پہلا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کی آدھی ٹیم پوویلین لوٹ گئی
-
جس دن مجھے لگا کہ مجھ سے فیصلے غلط ہو رہے ہیں اور جو میں دیکھ رہا ہوں اس پر میں اعتماد نہیں کرسکتا تو اس دن امپائرنگ چھوڑ دوں گا، علیم ڈار
-
اے بی ڈیویلیئرز کا بابراعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
-
نعمان علی نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو مرحوم نانا کے نام کردیا
-
پہلا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں پر 94 رنز بنا لیے
-
ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے عمران بٹ کا بہترین کیچ
-
بابراعظم کل ٹیسٹ بطور کپتان ڈیبیو کریں گے
-
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
جنوبی افریقہ کیخلاف بھی ہارے تو موجودہ کوچز کی چھٹی یقینی ہی: شعیب اختر
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ، دونوں کپتانوں ٹرافی کے ساتھ فوٹوسیشن بھی کرایا
-
دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بحالی پروگرام میں شامل ہونے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.