
گورنرخیبرپختونخواسے چینی کمپنی سی ڈبلیوٹی ڈبلیو کے وفدکی ملاقات
منگل 17 اپریل 2018 19:08

(جاری ہے)
وفد نے گورنر کو کمپنی کے امور کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا اورخیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنرنے کہاکہ صوبے اورفاٹا میں امن وامان کی بحالی کے بعد سرمایہ کاری کیلئے ماحول مکمل طور پرسازگار ہے اورمختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع بھی دستیاب ہیں۔ انہوں نے صوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہرکرنے پروفد کاشکریہ ادا کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.