
آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
منگل 17 اپریل 2018 19:35
(جاری ہے)
آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) بدھ 18 اپریل کو صبح09:00 بجے تا دن 11:00 بجے تک صادق آباد فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک باہتر، مُورت، قطبال، لانی والا، سنگنجانی، پسوال ، شاہ اللہ دتہ فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک کھنہ روڈ، کے آر ایل، کھنہ II-، سرکال ، دھمیال 2&1، ٹھلیاں فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 16:00 بجے تک F-17/2&1، نوگزی فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 14:30 بجے تک حیدر روڈ، اے ایف آئی سی، مال روڈ، سر سید روڈ فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 15:30 بجے تک گداری فیڈرز، ، صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک اجمل شہید فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔
مزید برآں مورخہ18 اپریل صبح 06:00بجے تا مورخہ 19اپریل 23:55بجے تک، 132KV نیشنل پولیس فائونڈیشن گرڈ اسٹیشن پر متبادل ذرائع سے بجلی کی سپلائی جاری رہے گی تاہم ضرورت کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جاسکتی ہے۔آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.