
جمیل قمر اور ارشد سعیدکے شعری مجموعوں کی تقریب پذیرائی (کل)ہو گی
منگل 17 اپریل 2018 19:39
(جاری ہے)
بزم احباب قلم کے صدر علی اصغر ثمر نے بتایاکہ کینڈا میں مقیم پاکستانی شاعر جمیل قمر اور آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی شاعر ارشد سعید کے شعری مجموعوں کی تقریب پذیرائی بدھ کو راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہو گی جبکہ اس موقع پر ایک خصوصی محفل مشاعرہ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔
تقریب پذیرائی کی صدارت محمد اظہار الحق کریں گے جبکہ مہمان اعزاز حسن عباس رضا ،حشام علی خان ،ھمدم اور ندیم شیراز ہوں گے ۔بزم احباب قلم کے زیر اہتمام تقریب میں محمودہ غازیہ ،فرخندہ شمیم ، مس ماہ جبیں اور دیگر ادبی شخصیات شرکت کریں گی ۔مزید قومی خبریں
-
عمرے کی آڑ میں خواتین کی سعودی عرب سمگلنگ میں پنجاب پولیس کی سابق خاتون اہلکار ملوث نکلی
-
بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی، راولپنڈی میں ایمرجنسی نافذ
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 11 ملکوں سے مزید 173 پاکستانی ڈی پورٹ، کئی گرفتار
-
سندھ حکومت کا مزید 5 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
-
کراچی سے 4 خواتین کی سعودی عرب سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
-
نوجوان اپنی صلاحیتوں کو ملک کی ترقی کیلئے بروئے کارلائیں، تعلیمی اداروں کوریاست مخالف عناصرکی نرسریاں نہیں بننے دیں گے، وزیراعلی بلوچستان
-
پاک بحریہ اور سعودی بحریہ کا مشق نسیم البحر XV کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا مظاہرہ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز سے 150 ڈیلی ویجز ملازمین کو نکال دیا گیا
-
موجودہ باطل اور ظلم کا نظام ہی فساد کی جڑ اور شر پھیلانے کا باعث ہے ،سراج الحق
-
نیپرا کے فیصلے نے کراچی کے صارفین کو ماہانہ بجلی ایڈجسٹمنٹ میں ریلیف سے محروم کر دیا
-
اڈیالہ جیل میں کنٹرولڈ ٹرائل چلایا جارہا ہے‘وکلاء اور صحافیوں میں پک اینڈ چوز کرکے اندر بھیجا جاتا ہے‘ فیصل چودھری
-
معاشی میدان میں پاکستان کو ایک اور اہم ترین کامیابی مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.