چینی معیشت میں پہلی سہ ماہی میں توقع سے زیادہ اضافہ ریکارڈ

منگل 17 اپریل 2018 20:22

چینی معیشت میں پہلی سہ ماہی میں توقع سے زیادہ  اضافہ ریکارڈ
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) چین کی معیشت پہلی سہ ماہی میں توقع کے مقابلے میں زیادہ رفتار سے اضافہ دیکھا گیا ہے کیونکہ اس نے مالیاتی خطرات اور آلودگی کے خلاف جنگ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور بیجنگ امریکہ کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں بھی ڈٹ کے کھڑا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

امریکی تجارتی جنگ کے منفی اثرات کو تسلیم کرتے ہوئے عہدیداروں نے منگل کے روز متنبہ کیا ہے کہ ملک نے مقامی سطح پر نچلی طرف خطرات کا مقابلہ کیا اور اصلاحات کی ضرورت کا حوالہ دیا۔ عالمی سطح کی دوسری معیشت میں جنوری تا مارچ 6.8 فیصد وسعت آئی اور 6.7 فیصد سے بہتر رہی، جس کا فرانسیسی خبررساںادارے نے ماہرین اقتصادیات کے سروے میں ذکر کیا تھا اور گزشتہ تین ماہ کی طرح رہی

متعلقہ عنوان :