صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

منگل اپریل 21:18

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائی اورواقعہ ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

(جاری ہے)

اس وقت عدل و انصاف کے قیام کیلئے عدلیہ کا کردار مثالی ہے پوری قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے ۔

متعلقہ عنوان :