سرگودھا میں آٹا غائب ہونے سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

ہفتہ 18 اکتوبر 2025 12:03

سرگودھا میں آٹا غائب ہونے سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگا
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2025ء) سرگودھا میں آٹا غائب ہونے سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا میں تھیلا آٹا کی سپلائی میں قلت کے باعث مارکیٹ سے آٹا غائب ہو گیا جس کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

صارفین نے بتایا کہ کئی روز سے 10 کلو تھیلا آٹا کی عدم فراہمی پر دوکاندار 905 روپے کی بجائے 970 روپے میں فروخت کر کے لوٹ مار مچائے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :