
لاہور ، عدالتی احکامات نہ ماننے پر سیشن کورٹ کا تھانہ رائے ونڈ سٹی کے پایچ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم
منگل 17 اپریل 2018 22:31
(جاری ہے)
عدالت نے پانچ پولیس اہلکاروں کو منشیات کے مقدمے میں بطور گواہان عدالت میں طلب کررکھا تھا۔تاہم عدالتی احکامات نہ ماننے پر عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے پانچوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ایس ایچ او کو حکم دیا کہ وہ متعلقہ اہلکاروں کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرے عدالت نے کیس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی کردی۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی بجٹ، لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 10 ارب روپے مختص
-
مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں ہائوسنگ اینڈ کمیونیٹی ایمنیٹیز کے لیے مجموعی طور پر 22,986ملین روپے مختص کرنے کی تجویز
-
کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں5 ارب مختص
-
امیروں پر ٹیکس عائد کرنا پاکستان کی ٹیکسیشن پالیسی کا رہنما اصول ہے، وزیرخزانہ
-
بینکوں سے 50 ہزار سے زائد رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر0.06 فیصدکی شرح سے ٹیکس لاگو کرنے کی تجویز
-
حکومت کو مہنگائی کا اد راک ہے، بجٹ میں عوام کیلئے ہر ممکن ریلیف دیا گیا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو
-
وفاقی بجٹ میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، ضم شدہ اضلاع، بی آئی ایس پی، ایچ ای سی، ریلویز اور دیگر محکموں کیلئے 1464 ارب روپے کی گرانٹ مختص کرنے کی تجویز
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کو طویل عرصے کے بعد تاریخی ریلیف دیاہے،سرکاری ملازمین
-
ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصدہ اضافہ میں پیپلز پارٹی نے کردار ادا کیا ہے، وزیر مملکت محمد علی شاہ
-
ٹنڈوجام میں سیاہ کاری کے الزام میں دوہرا قتل، ملزم گرفتار
-
حکومت نے زرعی شعبے پر سیلاب کے تباہ کن اثرات اور مجموعی مشکلات کو دور کرنے کیلئے 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا کسان پیکیج دیا، اسحاق ڈار
-
جلال پورپیروالہ میں مریم نواز شریف کے 11 جون کو شجاع آباد میں جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلہ میں اجلاس منعقد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.