منگھوپیر واقعہ کیلئے ڈی آئی جی ایڈمن کراچی رینج عاصم قائم خانی تحقیقاتی افسر مقرر

بدھ اپریل 08:50

ْ کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے منگھوپیر واقعہ کیلئے ڈی آئی جی ایڈمن کراچی رینج عاصم قائم خانی کو باقائدہ تحقیقاتی افسر نامزد کرتے ہوئے غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments