
معذور افراد کی تنظیم ڈس ایبل پرسن ایسو سی ایشن شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورکے وفد کی وائس چانسلر سے ملاقات
بدھ 18 اپریل 2018 08:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈاکٹر پروین شاہ نے خصوصی طلبہ و طالبات کی فیس معاف کرنے، پوائنٹ بسوں میں نشستیں مختص کرنے ، خصوصی افراد کی وہیل چیئرز کیلئے خصوصی سیڑھیاں بنانے کا اعلان کیا۔
ڈاکٹر پروین شاہ نے اپنی تنخواہ سے ایک وہیل چیئر دینے کا بھی اعلان کیا۔ ڈس ایبل پرسن ایسوسی ایشن کے وفد نے میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف خشک کو یونیورسٹی کے مین کیمپس کا پرووائیس چانسلر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف خشک پرووائیس چانسلر مین کیمپس، پروفیسر ڈاکٹر سید اسد رضا عابدی رجسٹرار، پروفیسر ڈاکٹر تاج محمد لاشاری میڈیا کو آرڈنیٹر ، منظور علی وسطڑو، سلیم ڈھالیٹ و دیگر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.