یمنی فوج سے جھڑپوں میں کمانڈر سمیت 17 حوثی باغی ہلاک ، ملیشیا نے حیس سے سیکڑوں مکین بے گھر کردیئے
بدھ 18 اپریل 2018 10:40
(جاری ہے)
سرکاری فوج نے اس محاذ پر دو مسلح جنگجوؤں کو گرفتار کیا ہے اور بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبٖضے میں لیا ہے۔ادھر حوثی ملیشیا نے صوبہ الحدیدہ کے جنوب میں واقع شہر حیس کے آس پاس متعدد دیہات کا محاصرہ کر لیا ہے اور وہاں سے سیکڑوں مکینوں کو بے گھر کردیا ہے۔مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا نے حیس شہر کے شمال اور مغرب میں واقع دیہات کے مکینوں کو جبری ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کی مہم شروع کررکھی ہے اور انھوں نے چار دیہات زوبل ، باب اللفج ، بنی العلیلی اور بنی الیر شی سے ان کے مکینوں کو نکال باہر کیا ہے۔ مردوں کو وہ فوجی تربیت کے لئے کیمپوں میں لے جارہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
-
ٹرمپ کا کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.