یورپی یونین کی امریکا کی طرف سے سٹیل اور ایلومینیم پرمحصولات کے حوالے سے عالمی تجارتی تنظیم سے صلاح مشورے کی اپیل
بدھ 18 اپریل 2018 11:03
(جاری ہے)
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی تجارتی تنظیم کی طرف سے جاری دستاویزمیں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین نے کہا کہ اگرچہ امریکا نے دعوی کیا ہے کہ سٹیل اور ایلومینیم پر محصولات عائد کرنا قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے اقدام ہے تاہم یہ دراصل حفاظتی اقدامات ہیں۔
یورپی یونین نے کہا کہ ا مریکا نے یہ اقدام اختیار کرنے سے پہلے عالمی تجارتی تنظیم کو نوٹس نہیں بھیجا۔ یہ حفاظت کے معاہدے سے مطابقت نہیں رکھتا۔ یورپی یونین کے خیال میں امریکا کی اس حرکت سے یورپی یونین کے حقیقی مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔ اس لئے یورپی یونین نے تجویز پیش کی ہے کہ امریکا حفاظت کے معاہدے کے ڈھانچے کے تحت صلاح و مشورہ جلدازجلد شروع کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
کارانداز پاکستان نے ای-انوائسنگ اور زرعی اسپاٹ ٹریڈنگ پر تحقیقی مطالعات جاری کر دیئے
-
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کنسورشیم کا پاکستان کے کیپیٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط کارپوریشنز اور فعال کیپٹل مارکیٹیں ناگزیر ہیں،چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں4639.92 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.