خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ 18 اپریل 2018 11:14

خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 9 سینٹ کم ہوکر 71.33 ڈالر فی بیرل رہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ کمی کے ساتھ 66.14 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :