
فلم ’’فورس 3‘‘ کی عکسبندی کے لئے ابھی بہت وقت درکار ہے،ابھینے ڈیو
بدھ 18 اپریل 2018 13:18
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز ابھینے ڈیو نے کہا ہے کہ فلم ’’فورس 3‘‘ پر کام شروع کر دیا گیا ہے لیکن میرا نہیں خیال کہ فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی اس کے لئے ابھی بہت وقت درکار ہے کیونکہ اداکار جان ابراھام فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران‘‘، وپل شاہ فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ اور میں اپنی نئی فلم پر کام کررہا ہوں۔ ہم سب فلم’’فورس ‘‘ کی تیسری فلم بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور جیسے ہی ہمیں وقت ملا ہم اسے آگے بڑھائیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائش گاہ پر سالانہ مجلس عزا کا اہتمام
-
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغرکی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی ، مقامی قبرستان میں تدفین
-
سوشل میڈیا پرحمیرا اصغر کی 5 فروری 2025میں گمشدگی کی پوسٹ سامنے آگئی
-
نتاشا علی نے خود کو حرا مانی سے بہتراداکارہ قرار دے دیا
-
سوشل میڈیا پرحمیرا اصغرکی 5 فروری 2025 میں گمشدگی کی پوسٹ سامنے آگئی
-
اداکارہ حمیرا کی موت کو 8 سے 10 ماہ گزر چکے، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
-
حمیرا اصغر کیس: سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست، وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کا فیصلہ، سندھ حکومت نے ذمہ داری اٹھا لی
-
اداکار دانش نواز کی شاہ رخ خان کیساتھ اے آئی سے بنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
ورثاء اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول نہیں کرتے تو محکمہ ثقافت ان کا وارث ہو گا،وزیرثقافت سندھ
-
لارنس بشنوئی گینگ کے خلاف راجستھان میں پہلی بار مقدمہ درج، 3 کارندے گرفتار
-
مومنا اقبال دیر سے سیٹ پر پہنچنے کا دفاع کرنے لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.