روس میں ریچھ کو میدان میں لاکر اس کے ذریعے گیند ریفری کو تھمائی گئی
بدھ اپریل 18:15

(جاری ہے)
سدھائے ہوئے اس ریچھ نے میدان میں آکر نہ صرف میچ میں استعمال ہونے والی بال ریفری کو تھمائی بلکہ اس کے بعد تماشائیوں کی جانب دیکھتے ہوئے تالیاں بھی بجائیں اس ریچھ کے ساتھ اس کا ٹرینر بھی موجود تھا۔
یاد رہے کہ ریچھ روس کا سرکاری نشان بھی ہے۔ لیگ انتظامیہ کے اس اقدام کو جانور کے ساتھ ظلم اور شائقین و کھلاڑیوں کیلئے خطرناک بھی قرار دیا گیا ہے۔مطالبہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے بقیہ میچوں میں اس عمل کو دہرانے سے گریز کیا جائے۔خیال رہے کہ روس میں تقریباً ایک ماہ بعد فٹبال کا ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے اور شائقین کو متوجہ کرنے کیلئے نت نئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔لیگ کی جانب سے اس معاملے پر ابھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیپالی کوہ پیماؤں نے سردیوں میں 'کے ٹو' سًر کرکے تاریخ رقم کردی
-
پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ 18 جنوری سے مالم جبہ میں منعقد ہوگا
-
حارث رؤف نے بی بی ایل میں 154 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرڈالی
-
لگتا ہے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیم کی سلیکشن کسی کو خوش کرنے کیلئے ہوئی ہے: انضمام الحق
-
پاکستان امن مومنٹ کرکٹ ٹونامنٹ کا فائنل میچ شاہین سپورٹس کرکٹ ٹیم نے 50 رنز کے ہدف سے جیت لیا
-
سکائی سپورٹس، پی سی بی کے مابین پاکستان کی تمام ہوم سیریز ٹیلی کاسٹ کرنے کیلئے 3 سالہ معاہدہ
-
پشاورڈسٹرکٹ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ کنگ سٹار نے جیت لی
-
ٹویٹر صارفین کی جانب سے پاکستان آمد پر جنوبی افریقی ٹیم کو خوش آمدید کا پیغام
-
جنوبی افریقی ٹیم کی پاکستان آمد کے ساتھ بھارتی حواس کھو بیٹھے
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ستائیسواں ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا
-
تبریز شمسی نے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات کو ’کال آف ڈیوٹی‘ ویڈیو گیم سے تشبیہ دیدی
-
علیم ڈار پہلی بار پاکستان میں کسی ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.