فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو رلندن کی کا من ویلتھ سرمایہ کاری فورم میں شرکت کے دوران بنگلادیش کے وزیر اعظم حسینہ واجد سے ملا قات

بدھ 18 اپریل 2018 18:50

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو ..
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلو رلندن میں کا من ویلتھ سرمایہ کاری فورم میں شرکت کے دوران بنگلادیش کے وزیر اعظم حسینہ واجد سے ملا قات کی اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدر عاطف اکرام بھی مو جود تھے ۔

متعلقہ عنوان :