پبلک سروس کمیشن نے کامرس کالجز میں خاتون لیکچرار آسامیوں پر سلیکشن کو حتمی شکل دیدی

بدھ 18 اپریل 2018 20:15

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے کامرس کالجز میں خاتون لیکچرار اُردو( بی پی ایس۔17) کی تین آسامیوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراس سلسلے میں اپنی سفارشات 17 اپریل 2018 کو متعلقہ محکمے کو بھی بھیج دی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیزمیں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :