قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو سزائے موت و چار لاکھ ہرجانہ کی ادائیگی کا حکم سنادیاگیا

بدھ 18 اپریل 2018 20:47

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) سیشن کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو سزائے موت و چار لاکھ ہرجانہ کی ادائیگی کا حکم سنایا ، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اظفر سلطان ابرار نے تھانہ ٹھیکری والا کے 2011کے زیر سماعت مقدمہ میں ملزم جاوید اقبال کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور پانچ لاکھ ہرجانہ کی ادائیگی کا حکم سنایا ملزم نے جھگڑے پر مشتعل ہو کر اپنے محلے دار طارق محمود کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :