جنگ عظیم دوئم کا بم بر آمد،ناکار بنانے کیلیء برلن کے وسطی ریلوے سٹیشن کے نزدیکی علاقے کو کل خالی کرایا جائیگا

بدھ 18 اپریل 2018 20:58

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) برلن کے وسطی ریلوے سٹیشن کے نزدیک جنگ عظیم دوئم کا نہ پھٹنے والابم برآمدہونے کے بعداسے جمعہ کے روزعوام کیلئے خالی کرایاجائیگا،جس میں متعددحکومتی وزارتیں اورایک ہسپتال شامل ہے ،یہ بات پولیس نے کہی۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ مصروف ریلوے سٹیشن کے نزدیک 800میٹر(875گز)کے علاقے میں تمام عمارتوں اورسڑکوں کو0700جی ایم ٹی سے اس وقت تک خالی کرایاجائیگا،جب تک کہ 500کلوگرام(1100پاؤنڈ)وزنی بم کومحفوظ طورپرناکارہ نہیں بنایاجاتا۔

متعلقہ عنوان :