آئی جی سندھ نے سرجانی سے دو بچیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کے حوالے سے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

بدھ 18 اپریل 2018 21:39

آئی جی سندھ نے سرجانی سے دو بچیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کے حوالے سے ڈی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سرجانی سے دو بچیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :