پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصرکے خلاف کارروائی، چار فوڈ پوائنٹس سر بمہر
بدھ 18 اپریل 2018 21:54
(جاری ہے)
اٹک کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں کر تے ہو ئے کراچی ٹی کمپنی اور سلیم سویٹس ایند بیکرز کو غلط لیبلنگ،نان فوڈ گریڈ کلرز،گندے بر تنوںکے استعمال، ناقص سٹوریج اور صفائی کے انتظامات پر سیل کیا گیا۔
علاوہ ازیں فوڈ سیفٹی ٹیموںنے راولپنڈی اور گردونواح میںچیکنگ کر تے ہو ئے متعدد فوڈ پوائنٹس کو زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت،ملازمین کے میڈیکلز کی عدم دستیابی،نیلے کیمیکل ڈرمز کے استعمال،سابقہ ہدایات پر عمل نہ کر نے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 43,500کے جرمانے عائد کیے۔ ضلع چکوال،جہلم اوراٹک کے علاقوں میںکارروائیوں کے دوران متعدد فوڈ پوائنٹس کو زائدلمعیاد اشیاء،ممنوعہ چائنیز نمک کی فروخت،تاریخِ اجراع اور تنسیخ کی عدم مو جودگی،مس برانڈنگ اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 36,000کے جرمانے عائد کیے گئے۔ڈویژن بھر میں مزید کارروائیوں کے دوران مختلف فود پوائنٹس سے برآمد شدہ 6100کلو گرام ملاوٹی مصالحہ جات،22کلو گرام ممنوعہ چائنیز نمک،زائدالمیعاد بوتلیںاوربھاری مقدار میں مضر صحت خوراک کو تلف کر دیاگیا۔متعدد فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.