کامرس کالجز میں خاتون لیکچرار اُردوکی تین اسامیوں پرسلیکشن مکمل

بدھ 18 اپریل 2018 21:54

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے کامرس کالجز میں خاتون لیکچرار اُردو( بی پی ایس۔17) کی تین آسامیوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراس سلسلے میں اپنی سفارشات 17 اپریل 2018 کو متعلقہ محکمے کو بھی بھیج دی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیزمیں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :