اشتیاق بیگ مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے صدر مقرر

بدھ 18 اپریل 2018 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف نے اشتیاق بیگ کو مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کا صدر مقرر کردیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :