سندھ حکومت نے ایاز حسین تنیو کو پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات کر دیا

بدھ اپریل 22:47

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) سندھ حکومت نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے صدر ایاز حسین تنیو کو پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات کر دیا ہے، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :