کریلے کی بہتر پیداوار کے لئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت

جمعرات 19 اپریل 2018 11:44

قصور۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی بھرپور پیداوار کے لئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار فصل کا اگائو مکمل ہونے کے بعد موجود ناغوں کو پُرکرنے کے لئے پانی میں بھگو ے ہوئے بیج کے 2 سے 3 دانے لگائیں اور 2 سی3 روزکے وقفے تک پانی ڈالتے رہیں تاکہ یہ بیج جلد ازجلد اُگ آئیں۔

متعلقہ عنوان :