پاکستان کا چین کی ون چائنہ پالیسی کی حمایت کا اعادہ
پاک بحریہ کے سربراہ کی چینی وزیر دفاع اور ڈیفنس انڈسٹری کی قیادت سے ملاقاتوں میں حالیہ اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق امور پر بات چیت، سی پیک خطے کے لئے خوشحالی اور اقتصادی ترقی کا منصوبہ قرار پاکستان کے بنیادی مفادات کی حفاظت کرینگے‘ پاکستان چین کا ہر مشکل اور آسان وقت کا دوست ہے،چینی وزیر دفاع جنرل وی فینگ کی ملاقات میں گفتگو
جمعرات 19 اپریل 2018 12:13
(جاری ہے)
پاک بحریہ کے سربراہ نے ون چائنہ پالیسی کی حمایت کا اعادہ کیا۔ چینی وزیر دفاع جنرل وی فینگ نے کہا کہ پاکستان کے بنیادی مفادات کی حمایت کریں گے پاکستان چین کا ہر مشکل و آسان وقت کا دوست ہے۔ نیول چیف اور چینی وزیر دفاع نے سی پیک کو خطے کے لئے خوشحالی اور اقتصادی ترقی کا منصوبہ قرار دیا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چین کی ڈیفنس انڈسٹری کی قیادت سے بھی ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں حالیہ اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
اداروں کا ٹکراﺅ نہیں چاہتے‘ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کریں.جسٹس شاہد وحید کا حکم نامہ
-
بھارت: ڈیجیٹل لین دین پر فیس لینے کا مودی حکومت کا متنازع فیصلہ
-
سستے پیٹرول کی رقم حکومت ڈیلرز کو کیسے ادا کرے گی؟‘ ڈیلرزکا تیل دینے سے انکار
-
ایرانی حملوں میں ایمیزون انفراسٹرکچر کو تاریخ کا سب سے بڑا نقصان
-
تیل 108 ڈالر کے قریب، سعودی عرب کا عمان کے راستے اضافی خام تیل بھیجنے کا فیصلہ
-
شہریوں کو اسمارٹ فون پر وقت ضائع کرنے کی بجائے کتاب پڑھنے پر پیسے ملیں گے
-
بحیرہ عرب میں پاکستانی اور بھارتی جہازوں کے تصادم پر بھارت کا احتجاج
-
عدالتوں کی عمارتوں سے نہیں اب انصاف سڑکوں پر ہی ملے گا، علیمہ خان
-
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ریاست ٹینیسی میں ایک ٹریلر میں منتقل ہوگئے
-
پاکستان کا ہر شہری شدید رنجیدہ اور مضطرب ہے، وزیراعظم کی مکہ مکرمہ ڈرون حملے کی مذمت
-
وزیراعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے فرانسیسی سفیر کی الوداعی ملاقات
-
راس الخیمہ پولیس میں 41 سال خدمات کے بعد پاکستانی شہری ریٹائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.