
کم آبپاش علاقوں میں بیر کی کاشت کرنے کی ہدایت
جمعرات 19 اپریل 2018 14:24
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ اس کی شاخ تراشی بہت اہم ہے کیونکہ اس کا پھل نئی شاخوں پر لگتاہے اس لیے اس کی نباتاتی افزائش بڑھانے اور نئے پودے کے تنے مضبوط کرنے کے لیے اس کی شاخ تراشی بہت ضروری ہے۔
انہوںنے کہاکہ جب بیر کا پودا بڑا ہوجائے تو باغ میں دوسری فصلوں کی کاشت مشکل ہوجاتی ہے لیکن پہلے پانچ سالوں تک برسیم، سبزیاں اور دالیں اگائی جاسکتی ہیں۔ انہوںنے بتایاکہ بیر پر اکتوبر ، نومبر میں پھول لگتے ہیں اور فروری مارچ میں پھل برداشت کے قابل ہوجاتاہے۔انہوںنے بتایاکہ بیر کے پودے کو سایہ دار جگہ پر نہیں لگانا چاہیے علاوہ ازیں بیر کے پودے پر تمام پھل ایک وقت میں نہیں لگتے اس لیے اس کو توڑنے میں کئی ہفتے لگ جاتے ہیں ۔انہوںنے بتایاکہ بیر کی مختلف اقسام دہلی سفید، کریلا، صوفن وغیرہ ہر طرح کی زمین میں قابل کاشت ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
دھان کی کاشت کیلئے پنیری اکھاڑنے سے ایک دو روز پہلے اسے پانی لگادیں تاکہ زمین نرم ہوجائے،لیاقت علی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.