دمشق کے قریبی علاقے پر قابض داعش کے جنگجوں کوعلاقے سے نکلنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت
جمعرات اپریل 14:47
(جاری ہے)
غی رملکی میڈیا کے مطابق دمشق سے جنوب کی جانب ایک علاقے پر قابض دہشت گرد گروپ داعش کے جنگجوئوں کو 48 گھنٹے کی مہلت دیدی گئی ہے کہ وہ اس علاقے سے نکلنے پر رضامند ہو جائیں۔
ایک شامی اخبار کے مطابق اگر انہوں نے انکار کیا تو پھر شامی فوج اور اس کی اتحادی فورسز اس علاقے سے اس تنظیم کے خاتمے کے لیے ملٹری آپریشن کے لیے تیار ہیں۔ یرموک اور الحجر الاسود کے علاقے داعش کے قبضے میں ہیں، تاہم یہ علاقے رقبے کے لحاظ سے مشرقی غوطہ سے کہیں چھوٹے ہیں، جہاں شامی فورسز نے حال ہی میں دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جوبائیڈن کا 1.9 کھرب ڈالر کے پیکج کا اعلان
-
افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء،2500اہلکار باقی رہ گئے
-
جرمنی میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 20لاکھ سے تجاوز کر گئی
-
’امارات کو جدید ترین ریاست بنانے میں پاکستانیوں نے بڑی مدد دی ہے‘
-
دُبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے ایمان والوں کے بھی دل جیت لیے، اپنے خرچے پر شاندار مسجد تعمیر کروا دی
-
امارات میں سکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا
-
انڈونیشیاکے جزیرے سلاویسی میںزلزلے سے بدترین تباہی،34افرادہلاک
-
عورت نکاح کا اندراج بھی نہیں کر سکتی، بنگلہ دیشی ہائی کورٹ کافیصلہ
-
فوج میں بد کاری کو جرم ہی سمجھا جائے،بھارتی حکومت کا سپریم کورٹ میں موقف
-
سعودی عرب میں سڑک پار کرنے والوں کے لیے اہم وارننگ جاری ہو گئی
-
سعودی عرب میں جنسی حملوں اور ہراسگی کے مجرموں کے حوالے سے نیا قانون آ گیا
-
ترک صدر طیب اردوان کو کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے ویکسین لگا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.