ساہیوال متحدہ مجلس عمل انتخابات، مولانا ضیا ء الحق صدراورمولانا اظہار احمد جنرل سیکرٹری منتخب

جمعرات 19 اپریل 2018 16:10

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) متحدہ مجلس عمل ضلع ساہیوال کے انتخابات میں صدر مولانا ضیا ء الحق اور جنرل سیکرٹری مولانا اظہار احمد کو منتخب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

مولانا ضیا ء الحق کا تعلق جمعیت علماء اسلام فضل الرحمن سے اور مولانا اظہار احمد کا تعلق جمعیت اہلحدیث سے ہے ۔