سابق کرکٹر جیروئن سمٹس ہالینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے مینجر مقرر
جمعرات اپریل 16:40
(جاری ہے)
ہالینڈ کرکٹ ایسوسی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ جیروئن سمٹس کرکٹ کے بارے گہری سوچ رکھتے ہیں، امید ہے کہ وہ اپنے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں کردار ادا کریں گے۔ انہیں 38 ون ڈے اور 6 ٹی ٹونٹی میچز میں ہالینڈ کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے اور انہوں نے 2009ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کیا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سعودی عرب: ڈاکار ریلی میں زخمی ہونے والا فرانسیسی ڈرائیور چل بسا
-
مسلمان کرکٹر محمد سراج سے شائقین کی پھر بدسلوکی، نازیبا جملے کستے رہے
-
ٹی ٹونٹی سپیشلسٹ حارث رﺅف کی ٹیسٹ سکواڈ میں شمولیت پر سب حیران
-
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
-
صوبائی وزیر کھیل سے قومی کرکٹرز عبدالرحمان اور محمد خلیل کی ملاقات
-
10 ماہ سے سری لنکا میں موجود برطانوی شائق کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سے قبل باہر نکال دیا گیا
-
سدرن پنجاب کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ
-
محمد حسنین پی ایس ایل 6 میں ڈیل سٹین کے ساتھ کھیلنے کے منتظر
-
مصباح الحق کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : وسیم خان
-
محمد حفیظ نے لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے ہمراہ مقامی کلب میں گالف کھیلی
-
اینڈی مرے کا کورونا میں مبتلا، آسٹریلین اوپن چمپئن شپ میں شرکت مشکوک
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.