․کراچی ،رینجرز کی کارروائیاں ، ایم کیو ایم حقیقی کے بھتہ خور سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ،منشیات اور ایمونیشن برآمدکرلیا
جمعرات 19 اپریل 2018 18:09
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے کورنگی کے علاقے سے ایم کیو ایم حقیقی کے بھتہ خور فیضان کو گرفتار کیا،دوسری کارروائی گزری اور ملیر سٹی کے علاقوں میں کرتے ہوئے دو ملزمان نیاز خان اور محمد سلیم کو گرفتار کیا ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں گارڈن اور میٹھا در کے علاقوں سے 4 ڈاکووں کو گرفتار کیا جبکہ گزری،آرام باغ،درخشاں اور ملیر سٹی سے 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،ملزمان منشیات فروشی کی وارداتوں میں ملوث ہیں ،گرفتار ملزمان کے قبضے سیاسلحہ ،منشیات،ایمونیشن اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ کی وزارتِ اعلیٰ کا تنازعہ، شیرافضل مروت کی درخواست پر سہیل آفریدی کو نوٹس جاری
-
عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے احکامات پر آئینی عدالت نے سوالات اٹھا دیئے
-
غزہ: اسرائیل کی کھینچی ’زرد لائن‘ فلسطینیوں پر ہوئی تنگ
-
برکس کانفرنس: یو این چیف کا منصفانہ ملٹی پولر عالمی نظام پر زور
-
ویمنز ٹی 20 ایشیاء کپ؛ بھارت نے ٹائٹل جیت لیا، محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
-
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق، والدین زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
-
عمران خان ہو یا ہلاکو خان ہمیں کوئی خوف نہیں، خوف والی مٹی سے ہم بنے ہی نہیں، رانا ثناء اللہ
-
پنجاب بھر میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
جنگ ہم نے نہیں امریکا اسرائیل نے شروع کی، ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں.مسعود پزشکیان
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی.حافظ نعیم الرحمان
-
خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری
-
حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.