فاسٹ باؤلرز کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ 23 اپریل سے شروع ہوگا

جمعرات 19 اپریل 2018 18:45

فاسٹ باؤلرز کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ 23 اپریل سے شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام فاسٹ باؤلرز کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ 23 اپریل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا، جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے، یہ کیمپ 2 مئی تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :