پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
ہفتہ 9 مئی 2026 17:17
(جاری ہے)
پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 12سے 15مئی تک کھیلی جائے گی۔سیریز کے تمام میچز نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شام ساڑھے 7بجے شروع ہوں گے۔اسکواڈ میں عنبر کائنات واحد ان کیپڈ کھلاڑی کے طور پر شامل کی گئی ہیں۔عنبر کائنات نے حالیہ نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کے بڑے سکور کے جواب میں پاکستانی بیٹرز کا عمدہ جواب
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
-
آپ ملک کا سرمایہ ہیں، قومی کرکٹر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے باجود چالان سے بچ گئے
-
ایک دن میں 1000 گیندیں کھیلتا ہوں، سلمان علی آغا
-
بابر اعظم واقعی زخمی یا وجہ کوئی اور؟، فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے قیاس آرائیوں کا طوفان برپا کردیا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نور زمان کا کامیاب آغاز
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی
-
پی سی بی کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کی تیاری کے لیے اہم پلان تیار
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے دوسرے دن کھانے کے وقفے پر 7 وکٹوں پر 380 رنز بنالیے
-
سابق کرکٹر نے شاہین آفریدی کو ’میڈیم پیسر‘ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.