بابراعظم واقعی انجرڈ یا وجہ کوئی اور فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے تہلکہ مچادیا
ہفتہ 9 مئی 2026 21:22
(جاری ہے)
اب سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے بابر اعظم کا نام لیے بغیر ذومعنی پوسٹ کرکے نئے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔فیصل اقبال نے کہا کہ ’بڑے بڑے بھگوڑے بیٹر میں نے اپنے پاکستان ٹیم کے کھیلنے کے دور میں دیکھے ہیں جو گرین پچ دیکھ کر اپنی ایوریج خراب نہ ہونے کے لیے فیک انجری کا بہانا بنا کر ایکٹنگ کر کے بیٹھ جاتے تھے فٹبال کھیلتے ہوئے‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’پھر مجھے گرین پچ پر فیل ہونے کے لیے بھیجتے تھے مگر عزت اور ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں اور پرفارمنس سب کے سامنے ہے اور پھر اپنی گروپنگ کی پاور استعمال کر کے پرفارمنس کے باجوود بھی ڈراپ کر دیتے تھے۔سوشل میڈیا پر ان کی اس پوسٹ کو بابر اعظم کی انجری کی خبر سے جوڑا جارہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے محمد شعیب نے میکڈونلڈز پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنالی
-
عثمان خواجہ نے پی ایس ایل 11 کے بہترین نوجوان کھلاڑیوں کے نام بتا دیے، افتخاربھی شامل
-
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن ، پاکستان نے ایک وکٹ پر179 رنزبنالیے
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
-
ِشاہین آفریدی کا اعزاز، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر
-
سابق کپتان اظہرعلی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
بابراعظم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ
-
بابراعظم واقعی انجرڈ یا وجہ کوئی اور فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے تہلکہ مچادیا
-
انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا عندیہ
-
بھارتی کرکٹرروہت شرما کی ٹی وی کی دنیا میں انٹری، ٹیزر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کے بڑے سکور کے جواب میں پاکستانی بیٹرز کا عمدہ جواب
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.