پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
ہفتہ 9 مئی 2026 20:30
(جاری ہے)
پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 سے 15 مئی تک کھیلی جائے گی۔سیریز کے تمام میچز نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوں گے۔اسکواڈ میں عنبر کائنات واحد ان کیپڈ کھلاڑی کے طور پر شامل کی گئی ہیں۔عنبر کائنات نے حالیہ نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے محمد شعیب نے میکڈونلڈز پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنالی
-
عثمان خواجہ نے پی ایس ایل 11 کے بہترین نوجوان کھلاڑیوں کے نام بتا دیے، افتخاربھی شامل
-
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن ، پاکستان نے ایک وکٹ پر179 رنزبنالیے
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
-
ِشاہین آفریدی کا اعزاز، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر
-
سابق کپتان اظہرعلی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
بابراعظم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ
-
بابراعظم واقعی انجرڈ یا وجہ کوئی اور فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے تہلکہ مچادیا
-
انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا عندیہ
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کے بڑے سکور کے جواب میں پاکستانی بیٹرز کا عمدہ جواب
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
-
آپ ملک کا سرمایہ ہیں، قومی کرکٹر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے باجود چالان سے بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.