کوہلو لیویز کے عملے نے چینی گئی گاڑی برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

جمعرات 19 اپریل 2018 19:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) کوہلو لیویز کے عملے نے چینی گئی گاڑی برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا دیگر دو کی تلاش شروع کر دی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق لور ہا کی کے مقام سے نامعلوم ڈاکو ایک سے گاڑی چھین کر لے گئے تھے لیویز کے عملے نے بروقت اطلاع ملنے پر 12 گھنٹوں کے دوران کا رروائی کر کے چھینی گئی گاڑی برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے لئے کا رروائی شروع کر دی گئی مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :