سول ڈیفنس کی کارروائی، ہو ٹلز میں فا ئر سیٖفٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہو نے پر چالا ن

جمعرات 19 اپریل 2018 20:23

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) سو ل ڈ یفنس آفیسر ڈسٹرکٹ را ولپنڈی سنجید ہ خا نم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ معا ئنہ کے دوران مری میںمختلف ہو ٹلز میں فا ئر سیٖفٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہو نے پر چالا ن کئے ہیں اور انہیں ہد ایت کی ہے کہ عوام الناس کی جانی حفا ظت کو اولین تر جیح د یتے ہو ئے اپنے فا ئر و د یگر خفا ظتی اقدامات کو مکمل کر یں تا کہ قیمتی انسا نی جا نو ں کوہر ممکنہ خطرے سے بچایا جا سکے۔

(جاری ہے)

چا لا ن کئے گئے ہو ٹلز میںال سماء ہو ٹل و یو فورتھ روڈ مری، سٹی ٹا پ ان ہو ٹل فورتھ روڈ مری ، محرم ہو ٹل ویو فورتھ روڈ مری، لالہ زار ہو ٹل و یو فورتھ روڈ مری شا مل ہیں۔ اسکے علاوہ انہوںنے ڈھوک حسو میں موجود و ئیر ہائوسزکی انسپیکشن بھی کی اور ما لکان کوفا ئر سیفٹی سے متعلق ضروری ہدا یات جا ری کیں۔انہو ں نے کہا کہ خدا نخو استہ کسی بھی نا گہا نی صو ر تحا ل پیش آنے پر فا ئر سیفٹی انتظا مات مکمل نہ ہو نے کی و جہ سے نقصان کی شر ح بہت ز یا دہ ہو تی ہے اور اس شر ح کو ہم معمو لی احتیا ظی تد ا بیر کے ذ ر یعے کنٹر ول کر کے کئی قیمتی انسا نی جا نو ن کو بچا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :