
پی آئی ٹی بی نے پنجاب کے 53ہزار سرکاری سکولوں کیلئے ہاٹ لائن کا آغاز کر دیا
جمعرات 19 اپریل 2018 20:39
(جاری ہے)
اس سلسلے میں اب تک صوبہ پنجاب کے مختلف سرکاری سکولوں کے طلباء سے چارکروڑ 90لاکھ پوچھے جا چکے ہیں۔
انہوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دو ماہ پہلے ہاٹ لائن کے سافٹ لانچ سے موصول ہونے والی 92سو شکایات میں سے 77فیصد حل کی جا چکی ہیں اور معاملہ سکول اہلکاروں کی رپورٹ پر بند نہیں ہوتابلکہ شکایت کنندہ سے کال کے ذریعے دوبارہ تصدیق کی جا تی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہاٹ لائن نمبر 042-111-11-2020پنجاب کے سرکاری سکولوں کے باہر چسپاں کیا گیا ہے جو صبح 8سے رات 8تک شکایات کے اندراج کیلئے کھلا رہتی ہے۔قبل ازیں،سپیشل سیکرٹری سکولزایجوکیشن پنجاب رانا حسن اختر نے تعلیمی شعبے میں پی آئی ٹی بی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہاٹ لائن کا قیام ایک بڑی کامیابی ہے۔بعد میں ڈاکٹر عمر سیف نے اس منصوبے سے منسلک حکام میں شیلڈز بھی تقسیم کیں۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.