ماڈل کسٹم کلکٹریٹ کے تین انسپکٹرز کے تبادلے

جمعرات اپریل 20:44

ملتان۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) ڈپٹی کلکٹر (ہیڈکوارٹر)کی طرف سے جمعرات کو جاری ہونے والے احکامات کے مطابق ماڈل کسٹم کلکٹریٹ ملتان کے تین انسپکٹرز کے فوری تبادلہ کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

احکامات کے مطابق انسپکٹر عارف محمود کواینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن انسپکٹر عمران فرید کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملتان اور انسپکٹر محمد افتخار کو کسٹم ہائوس ملتان کی اکائونٹ برانچ میں تعینات کیاگیا ہے

متعلقہ عنوان :