سکھر ،بچل شاہ میانی میں بیس سالہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش

جمعرات 19 اپریل 2018 21:03

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) بچل شاہ میانی میں بیس سالہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش ، ڈاکٹر نے ناکام بنا دی تفصیلات کے مطابق چند روز قبل بیوی سے ناراضگی پر کالا پتھر کھا کر خود کشی کرنے والے نوجوان عمران علی کی بیس سالہ بیوی نے بھی زندگی سے دلبرداشتہ ہو کر آئل پی کر خود کشی کرنیکی کوشش کی جس اہل خانہ نے فوری طور پر تشویش ناک حالت میں طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا جہاں پر ڈاکٹروں نے فوری طور پر طبی امداد فراہم کرکے اس کی زندگی بچالی ۔

متعلقہ عنوان :