ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے عہدے دے استعفیٰ دے دیا

جمعرات 19 اپریل 2018 22:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے عہدے دے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھجوادیا ہے اور فی الحال ان کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ افنان کریم کنڈی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :