راولپنڈی،کنٹونمنٹ بورڈکے شعبہ انسداد تجاوزات کی کاروائی ، 4ٹرک سامان ضبط کرلیا

جمعرات 19 اپریل 2018 23:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے شعبہ انسداد تجاوزات نے کاروائی کے دوران 4ٹرک سامان ضبط کر لیا ہے اطلاعات کے مطا بق راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ ایگز یکٹیو افسر سبطین رضا کی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے گزشتہ روزبکرا منڈی،22 نمبر اور صدر سی4ٹرک سامان ضبط کر لیا جن میں پھٹے ،ریڑھیاں ،کائونٹر ، جنگلے اور کینٹ کے مختلف علاقوںغیر قانونی بغیر آویزاں کئے گئے پوسڑاور بینرز اتار کر قبضے میں لے لیے گئے ۔